اسلام نافذ کرو، سیکولر ازم کا خاتمہ کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
آج مسلمان جابر حکمرانوں کا سامان کررہے ہیں جو خوف اور طاقت کے ہتھیاروں سے مسلح ہیں۔ شام میں امریکہ نے ایک جنگ مسلط کررکھی ہے جو کہ نام کی نہیں بلکہ حقیقت میں ایک عالمی جنگ ہے کیونکہ روس سے لے کر اپنے علاقائی ایجنٹوں تک جن میں ایران اور ترکی بھی شامل ہیں امریکہ ہر اس مسلح جتھے کو لے آیا ہے جسے وہ لاسکتا تھا۔
...دہشت گرد پیرس کے جنازے میں ذلت والے شریک ہوے ، جو کہ مجرمانہ یہودی وجود کے بانیوں میں سے ایک تھا ؛
معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں عالمی راہنما یروشلم پہنچے تاکہ سابق قابض سربراہِ ریاست اور اس کے سابق وزیرِ اعظم شمعون پیرس کے جنازے میں آج جمہ کو شرکت ہوں۔ اس اجتماع میں عرب شرکت محدود تھی، جس میں سے چھ عرب ممالک کے نمائیندے تھے۔
فلسطینی اتھارٹی کے صدر، محمود عباس نے ایک اعلٰی سطح کے وفد کے ساتھ
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی حال ہی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ یمن کی کُل آبادی میں سے تقریباً1کروڑ 10لاکھ لوگ غذاکی شدید قلت کا شکار ہیں۔اس تعداد میں وہ 48لاکھ لوگ شامل ہیں جو ہنگامی حالات کا شکار ہیں جبکہ 13لاکھ بچے قلتِ خوراک کا شکار ہیں جن میں سے پانچ سال سے کم عمر ہر تیسرا بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے ۔وہی مزید 8لاکھ50ہزار بچے قحط جیسے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔بمباری،ادویات یا ایندھن کی قلت کی وجہ سے 600ہسپتال اوربنیادی صحت کے مراکز بند پڑھے ہیں جس کے سبب 70لاکھ بچے حفظان صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں۔