مسجد الاقصیٰ کے دفاع سے نام نہاد مردوں کی دست برداری کے بعد خواتین اس کے دفاع کے لئے اپنے گھروں سے نکل آئیں
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
پریس ریلیز
نیوز ایجنسیوں نے یہ خبر شائع کی کہ 27 جولائی 2015 بروز اتوار کی صبح بڑی تعداد میں عبادت گزار زخمی ہو گئے جب یہودی افواج کے خصوصی دستوں نے مسجد الاقصیٰ پر باب المغاربۃ کی جانب سے یلغار کی تا کہ یہودی آباد گار اندر جا کر "ذكرى خراب الهيكل" کا جشن منا سکیں۔
نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
طاقت اور اغوا کے ہتھکنڈے استعمال کر کے حکومت نے اسلام کے خلاف جنگ میں اپنے مؤقف کو کمزور تسلیم کرلیا ہے
خلافت کے تین داعیوں کے اہل خانہ نے آج پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے وکیل کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی۔
ہم استعماری حملہ آوروں کے فضائی حملے اور عبداللہ عبد اللہ کے بیان کی شدید مذمت کرتےہیں
- Published in افغانستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
ہم سابقہ مجاہدین کے اسلحے کے ذخیرے پر "آپریشن با عزم" کے نام کے تحت صوبہ پروان میں امریکہ اور نیٹو کے فضائی حملے اور ساتھ ہی ساتھ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے مدد سے بننے والی اتحادی حکومت اور اس کے چیف ایگزیکیٹو کے بیان کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔
چین ایغور مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے روک رہا ہے ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...اور ان کو سیگرٹ اور شراب بیچنے پر مجبور کر رہا ہے
اخبار "دی انڈیپنڈنٹ" نے خبر دی ہے کہ چین نے سنکیانگ صوبے میں روزہ رکھنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی ہے۔ اخبار نے کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کے تمام مسلمانوں جن کو ایغور اقلیت کہا جاتا ہے کو روزہ نہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
قومی دولت میں خیانت کے بعد حکومت امریکہ اور نیٹو کے ہاتھوں تباہی کی بنیاد رکھ رہی ہے
- Published in ولایہ
- Written by
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
اس لیے ہمارے ہاتھ تھام کر اللہ سے عہد کرو کہ تیونس کو کمزور اور ایجنٹ لوگوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے روکیں گے
ایک ایسے وقت میں جب لوگوں کی توجہ بٹی ہوئی ہے تیونس کی حکومت استعماری امریکہ کے ساتھ سودے بازی کرتے ہوئے یک طرفہ تقرریاں قبول کررہی ہے اور بعض خطرناک معاہدے کر نے کی کوشش کر رہی ہے جس کا مقصد اپنے شہریوں کے خلاف جاسوسی میں اس کے ساتھ ساز باز کر نا ہے:
سوسۃمیں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کی مذمت
- Published in پریس رلیز
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
سوسۃ میں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کہ ہم پُزور مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔ سیکیوریٹی کی مکمل ناکامی، متاثرین کی بڑی تعداد اور اس کے حوالے سے پیدا ہونے والا وسیع منفی تاثر خطرناک ہے




