الأربعاء، 03 جمادى الأولى 1448| 2026/10/14
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

کیا فوجی بغاوت اسلام میں حکومت حاصل کرنے کا ایک اسلوب ہے؟ (1)!

رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا مکہ کے دور سے لے کر ان تمام مراحل تک جب تک کہ آپ ﷺ نے اپنی ایک ریاست قائم کر لی اور ہر مرحلے میں انجام دی جانے والی نمایاں سرگرمیوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد، حزب التحریر نے اپنے اس منہج کو اخذ کیا ہے جو ان مخصوص مراحل اور اعمال پر مشتمل ہے جو رسول اللہ ﷺ…
Read more...

جوں جوں ”دردِ زہ“ شدت اختیار کر رہا ہے، دنیا کس نو مولود کی منتظر ہے؟

ایران کے ساتھ محاذ آرائی نے یہ حقیقت آشکار کر دی ہے کہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن کو اب محض اعداد و شمار کے ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔ ایک ایسی ریاست جو سب سے بڑی افواج، جدید ترین ہتھیاروں، وسیع ترین فوجی اڈوں اور اتحادیوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کی مالک ہو، وہ بھی ایک ایسی حد تک پہنچ کر رک سکتی ہے جس…
Read more...

امریکہ اور ایران کے مابین جنگ: غالب قوت بمقابلہ ابھرتی ہوئی طاقت

حالیہ تصادم نے ایک ایسی غالب قوت کو، جو افرادی قوت اور اسلحے کے اعتبار سے بے پناہ ہے، زبردست فضائی برتری رکھتی ہے، ایک بے مثال اور دیوقامت بحریہ کی مالک ہے، نفری اور رسد دونوں لحاظ سے وسیع بری افواج سے لیس ہے، اور دنیا بھر میں فوجی اڈوں کا ایک عالمگیر نیٹ ورک رکھتی ہے،  ایک حریف کے مدمقابل لا کھڑا کیا ہے    
Read more...

روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی: فراموشی کی نذر

برما (روہنگیا) کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر گفتگو کرتے ہوئے،جو اس ملک کے بدھ مت حکمرانوں کے ہاتھوں مصائب جھیل رہے ہیں،ہم یہ بات اس لیے کر رہے ہیں کہ زبان یا نسل کا کوئی اشتراک نہ ہونے کے باوجود، ہم زمین کے سب سے مضبوط رشتے یعنی اسلام کے بندھن کے ذریعے ان سے جڑے ہوئے ہیں۔      
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک