الخميس، 05 ربيع الثاني 1448| 2026/09/17
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

استعماری امریکہ پر انحصار کے تباہ کن اثرات

جدید امریکی استعمار محض فوجی اور اقتصادی تسلط مسلط کرنے تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا اختاپوسی(Octopus)  نظام ہے جو کمزور اور مظلوم اقوام کے ذہن، طرزِ فکر اور کائنات کے بارے میں ان کے تصور پر سب سے پہلا اور سب سے مہلک وار کرتا ہے۔ اس بالادست قوت پر انحصار درحقیقت فکری اور سیاسی غلامی کی زنجیروں کو رضاکارانہ طور پر قبول کرنے کے مترادف ہے؛ کیونکہ…
Read more...

سوڈانی خاتون صحافی کی یہود کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی دعوت

یہ انتہائی توہین آمیز اور شرم ناک بات ہے کہ سوڈان،جو رکوع و سجود کرنے والوں، جنگجوؤں اور مجاہدین کی سرزمین ہے،میں کوئی خاتون صحافی یہودی وجود کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے (نارملائزیشن) کی دعوت دے، جبکہ پوری دنیا ان کے ان جرائم کا مشاہدہ کر رہی ہے جن سے صرف وہی شخص غافل رہ سکتا ہے جو یا تو اس سازش کا حصہ بن چکا ہو اور اس…
Read more...

وسطی ایشیا میں بھارت کی جیو پولیٹیکل (جغرافیائی سیاسی) حکمتِ عملی

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا 29 اور 30 اگست 2026ء کو ازبکستان کا دورہ محض ایک معمول کا سفارتی دورہ نہیں سمجھا جانا چاہیے، بلکہ اسے ایک اہم واقعے کے طور پر دیکھنے کی ضرورت ہے؛ کیونکہ یہ وسطی ایشیا میں اپنی معاشی پوزیشن، توانائی کے وسائل اور اسٹریٹجک شعبوں میں اپنے مقام کو مضبوط بنانے کی بھارتی خارجہ پالیسی کے ایک اہم پہلو کی نمائندگی کرتا ہے۔  
Read more...

کیا شام میں ترکی کا وجود یہودی وجود کے لیے خطرہ ہے؟

اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ہمیں ترکی کے وجود کی نوعیت، مغرب کے ساتھ اس کے تعلقات، بشار الاسد کے نظام کے زوال کے آخری مرحلے میں شام میں اس کے کردار، اور اس نظام کے سقوط کے بعد اس کے ممکنہ کردار کا جائزہ لینا ہوگا۔    
Read more...

ٹرمپ کی انتظامیہ آخر امریکہ کو کس نہج پر لئے جا رہی ہے؟!

بلاشبہ یہ ایک حقیقت ہے کہ امریکہ کی مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے اور مضبوط معیشت رکھنے والے ممالک بھی اس کے محتاج ہیں، اور امریکی صدر، ٹرمپ اقتصادی معاملات میں اس حقیقت سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک