سوال وجواب : کیاواقعی عالمی معیشت بہترہورہی ہے
- Published in امیر حزب التحریر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال : 6/9/2013کوجمعہ کے دن G-20کی سربراہی اقتصادی کانفرنس سینٹ پیٹرس برگ(روس) میں حتمی بیان کی منظوری کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔ 6/9/2013کوروئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق بیان میں کہاگیاکہ " عالمی معیشت روبصحت ہے " ۔ ایجنسی نے رشین فائنانس منسٹری کے ڈائریکٹر آف ڈیپارٹمنٹ آندرے بوکاریف کے حوالے سے کہا،جس نے جی ٹونٹی کے اختتامی بیان کی تیاری میں شمولیت کی،کہ" مشکل ترین اورطویل ترین بحث، عالمی اقتصاد…
Read more...




