’’ہم جنس پرستی‘‘ کی اصطلاح کے ترجمے میں مفہومی ابہام اور اس کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر!
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
آج میری نظر سے سوشل میڈیا پر (زیادہ تر انگریزی بولنے والے حلقوں میں) جاری ایک مباحثہ گزرا جس میں مسلسل ایک رجحان نوٹ کیا گیا ہے، اور وہ یہ تصور ہے کہ کوئی شخص مسلمان بھی ہو سکتا ہے اور ہم جنس پرست بھی، بشرطیکہ وہ اپنی ہم جنس پرستانہ خواہشات پر قابو رکھے
Read more...





