خلافت کے قیام کے لیے بڑھتی ہوئی عالمی حمایت
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
الحمد للہ خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کے مکمل نفاذ کے لیے دنیا بھر میں حمایت میں اضافہ ہورہا ہے۔
الحمد للہ خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کے مکمل نفاذ کے لیے دنیا بھر میں حمایت میں اضافہ ہورہا ہے۔
28 رجب 1342 ہجری بمطابق 3مارچ 1924 عیسوی کو خلافت کے خاتمے کے بعد سے مسلمان مسلم دنیا کے حکمرانوں کے ہاتھوں شدید مظالم برداشت کررہے ہیں۔ یہ حکمران اسلام کے لیے صرف زبانی جمع خرچ کرتے ہیں اور انسانوں کے بنائے قوانین کے مطابق حکمرانی کرتے ہیں
٢٨ رجب ١٣٤٢ھ، ٣ مارچ ١٩٢٤ کو انہدام ہونے والی خلافت کی یاد میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا- یہ اعلامیہ ہم سب کے لئے یاد دہانی ہے کہ خلافت کا ہمارے دین میں اور اس مبارک امت میں ایک قلیدی اور بنیادیبنیادی کردار ہے-
کیا طالبان اتنے لمبے عرصے کے جہاد کے بعد امریکی جال میں پھنس گئے ہیں؟ اور اگر ایسا ہی ہے تو یہ کیسے ہوا؟ اور حالات کہاں جا رہے ہیں؟
پاکستان کی سہولت کاری کے بغیر امریکا کا افغانستان سے بوریا بستر گول ہوجانا طے ہوچکا تھا۔
خبر:
پچھلے ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اچانک 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر کےشرح سود 10.25فیصد مقرر کردی۔
اگر اسلامی تاریخ کو پڑھا جائے تو ایسی کتنی ہی ہستیاں ہیں جو نبی ﷺ کی اس بشارت پر پوری اُترتی ہیں،...
کیا اس سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ رسول ﷺ نے قرآن اور اس کے معانی کی تفسیر کردی ہے؟ یا آپ ﷺ کی تفسیر شرعی الفاظ کے معنی کی وضاحت تک محدود ہے؟
چند ممالک جیسے چین ، روس اور یوروپی یونین کی جانب سے بین الاقوامی تبادلہ کی خاطراستعمال ہونے والی کرنسی کو تبدیل کرنے کے اقدامات سامنے آئے ہیں...