فلسطین تیسرے منصوبے کے انتظار میں ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
1967ء میں یہودیوں کے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے بعد سے مسئلہ فلسطین دو منصوبوں یا دو پلانوں کے درمیان گھرا ہوا ہے
1967ء میں یہودیوں کے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے بعد سے مسئلہ فلسطین دو منصوبوں یا دو پلانوں کے درمیان گھرا ہوا ہے
فرزندانِ اسلام کے غیور اور نیک بخت جوانوں کے نام: ایرانی حکومت کے جرائم آپ کی توجہ اس صلیبی جنگ کی حقیقت سے نہ ہٹائیں جسے امریکہ نے اسلام اور امتِ مسلمہ کے خلاف چھیڑ رکھا ہے۔ اس جنگ کا میدان مشرق سے مغرب تک پوری اسلامی جغرافیہ ہے
جب امریکہ نے اپنی پروردہ صیہونی وجود کے ساتھ مل کر 28 فروری 2026 کو ایران پر جارحیت کا آغاز کیا، تو اس نے اس جنگ کے لیے چار دن کی مدت مقرر کی تھی
7 مئی 2025 کی فوجی مہم نے جدید multi-domain جنگی حکمتِ عملی میں آپ کی غیر معمولی مہارت کو ثابت کر دیا۔ اس تاریخی کارروائی میں نہ صرف فضائی محاذ پر دشمن کو شکستِ فاش دی گئی، بلکہ پورے خطے میں مکمل فضائی برتری بھی حاصل کر لی گئی
متفرقات الرایہ - شمارہ 590
بین الاقوامی تعلقات میں "استحکامِ غلبہ" (Hegemonic Stability) کا نظریہ سیاسیات، معاشیات اور تاریخ کے میدانوں میں گہری جڑیں رکھتا ہے۔ یہ نظریہ یہ تصور پیش کرتا ہے کہ عالمی نظام اس وقت استحکام کی طرف مائل ہوتا ہے جب کوئی خاص ملک عالمی سطح پر غالب قوت بن کر ابھرے