الأحد، 05 رمضان 1447| 2026/02/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

افغانستان کی خواتین کا روشن مستقبل صرف اور صرف خلافت کے نظام میں ہی حقیقت بنے گا

         افغانستان پر طالبان کے دوبارہ اقتدار کی بحالی کے بعد سے مغربی حکومتیں، مردو خواتین کی برابری کی بات کرنے والوں، اور سیکولر میڈیا  کی جانب سے اس حوالے سے  الزامات لگانے اور خوف کا ماحول پید ا کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے...

Read more...

کرغزستان کا صدر جباروف اسلام کی دعوت کی علم بردار خواتین کو گرفتار کر کے دعوت کے سیلاب کو روک نہیں سکے گا

تشوئی علاقے کے مرکزی شعبہ داخلی امور کی پریس سروس کے مطابق ، حزب التحریر کے خواتین سیکشن کی ایک کارکن ، جو کہ جلال آباد کے علاقے میں پیدا ہوئی ، تشوئی کے علاقے علم الدین سے گرفتار ہوئی ہیں۔

Read more...

حزب التحریر کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک ہو

اللہ کے نام سے، جو رحمن اور رحیم ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے، جو تمام کائنات کا مالک ہے، جو فتح اور بااختیار بنانے کی خوشخبری لاتا ہے ، اور جو عظیم آیات سے ہمیں خبردار کرتا ہے۔

 

Read more...

پاکستان میں نوید بٹ کی جبری گمشدگی کو ختم کرنے کے لیے پکار

 پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہاتھوں ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کو اغوا ہوئے 9 سال مکمل ہوچکے ہیں

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک