الجمعة، 08 ذو القعدة 1445| 2024/05/17
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


 امت کی بنیادی اور مرکزی کمزوری صرف اور صرف اسلام پر مبنی سیاسی قیادت کا نہ ہونا ہے 


 

اے پاکستان کے مسلمانو!

امت کی بنیادی اور مرکزی کمزوری صرف اور صرف اسلام پر مبنی سیاسی قیادت کا نہ ہونا ہے کیونکہ اس میں اور کسی چیز کی کمی نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے امتِ اسلامیہ کو تیس لاکھ سے زیادہ فوجی دستے عطا کیے ہیں، جو اپنے سینوں میں شہادت اور فتح کی تمنا رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو دنیا کے قدرتی وسائل کا سب سے بڑا حصہ عطا کیا ہے۔ لیکن ان تمام نعمتوں کو برباد کرنے والے وہ حکمران ہیں جو ذلت و رسوائی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف غداری اور ہمارے دشمنوں کی ایجنٹی کرتے ہیں۔ پوری ایک صدی قبل 1924 ء سے خلافت کا نہ ہونا امتِ اسلامیہ کی بنیادی اورمرکزی کمزوری ہے۔ اس کے بغیر ہم  اُن یتیموں کی مانند ہیں جن کا کوئی محافظ سرپرست نہیں ہوتا، اور ہمیں ہمارے دشمن  پوری دنیا کے سامنے ذبح کررہے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

 

وَإِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ فَإِنْ أَمَرَ بِتَقْوَى اللَّهِ وَعَدَلَ فَإِنَّ لَهُ بِذَلِكَ أَجْرًا وَإِنْ قالَ بغَيرِه فَإِن عَلَيْهِ مِنْهُ

" امام کی مثال ڈھال جیسی ہے،  اس کے پیچھے، اس کی آڑ میں تم لڑتے ہو،  اور اسی کے ذریعہ (دشمن کے حملہ سے) بچاؤ کرتے ہو،  پس اگر امام تمہیں اللہ سے ڈرتے رہنے کا حکم دے اور انصاف کرے، تواس کا ثواب اسے ملے گا، لیکن اگر بے انصافی کرے گا تو اس کا وبال اس پر ہوگا ۔ "(صحیح البخاری اور صحیح مسلم)



#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

 

#Khilafah_New_World_Order

 

Produced By The Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

 

Sunday, 28 Ramadan 1445 AH corresponding to 07 April 2024 CE

 

To read the press release: Click Here

 

 

 

pak en

 

- Hashtags -

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

Last modified onہفتہ, 27 اپریل 2024 18:36

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک