الأربعاء، 25 ربيع الثاني 1448| 2026/10/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

الراية-سیسی کنانہ کی فوج کو استعماری کفار کے لیے تو فیاضی سے پیش کر رہا ہے، مگر مسلمانوں کے معاملے مین بخل کر رہا ہے!

 

مصری صدر سیسی نے منگل، 22 ستمبر 2026ء کو یونانی وزیرِ دفاع نکولاؤس دندیاس اور قبرصی وزیرِ دفاع فاسلیس بالماس کے ساتھ تینوں ممالک کے درمیان دفاعی، سیکیورٹی اور فوجی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

Read more...

الراية-اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کی اہم ترین بحثیں

 

منگل 22 ستمبر 2026ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کی بحثوں اور مشاورت کا آغاز ہوا، جس میں اس کے 130 رکن ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکام نے "اعتماد کی بحالی اور تبدیلی کا انتظام: ایک ایسا اقوامِ متحدہ جو سب کی خدمت کرے" کے عنوان کے تحت شرکت کی۔ اس اجلاس میں متعدد اہم امور پر غور و خوص کیا گیا، جن میں سب سے نمایاں

 

Read more...

الراية-عراق نوّے (90)دن کی آزمائش کے سامنے

 

عراق میں، ریاست کے ہاتھ میں اسلحہ محدود کرنے کا علی الزیدی کا منصوبہ محض کوئی نیا سیکیورٹی اقدام نظر نہیں آتا، اور نہ ہی نوّے (90) دن کی یہ مہلت مسلح دھڑوں اور امریکہ کے درمیان محض ایک عارضی پرسکون دورانیہ ہے۔ اس مہلت کے پسِ پشت ایک کہیں زیادہ گہرا سوال کھڑا ہے: کیا حکومت عراق کو مسلح قوتوں کے انتظام وانصرام کے مرحلے

 

Read more...

الراية-امریکہ، چین اور اپنے زوال کی منتظر جھوٹی تہذیبیں

 

امریکی صدر ٹرمپ نے بدھ، 23ستمبر 2026ء کو دارالحکومت واشنگٹن کے قریب ایک فضائی اڈے پر اپنے چینی ہم منصب شی چن پنگ کا استقبال کیا، جو چینی صدر کے 3روزہ سرکاری دورے کا آغاز تھا۔

 

Read more...

اجیر سے متعلق شرعی احکام کی روشنی میں اسلامی ریاست میں روزگار کے ماحول کا تصور

صدیوں تک جب شریعت کا نفاذ جاری رہا تو مسلم دنیا صنعت، تجارت اور زراعت کے میدانوں میں دنیا کی قیادت کرتی رہی۔ اس خوشحالی کے بنیادی اسباب میں سے ایک اجیر (Worker) سے متعلق شرعی احکام کا نفاذ تھا، خواہ وہ صنعت کو ترقی دینے کے لیے کسی پیداواری کام میں مصروف ہو، تجارت میں وکیل (Representative) کی حیثیت سے کام کرتا ہو، یا زرعی زمین کی کاشت میں مشغول ہو۔

 

 

 

Read more...

اے مسلمانو کی افواج! تمہاری عقلیں اور ہوش کہاں ہیں؟ کیا تم آپس میں برسرِ پیکار ہو، جبکہ استعمار کو اپنی طاقت بحال کرنے کی مہلت دے رہے ہو؟

چین کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نشانہ بنانے والی حالیہ خبروں کے طوفان کے دوران، "ایغور ٹائمز" نے بیان کیا کہ: "اطلاعات کے مطابق صدر ٹرمپ ٹرمپ کی جنگ مسلسل مسلم سرزمینوں اور ان کے گرد و نواح کو تباہ و برباد کر رہی ہے۔ تاہم، اسی دوران اس جنگ نے امریکہ کی حقیقی فوجی صلاحیتوں اور ان کی حدود کو بھی بے نقاب کردیا ہے

 

Read more...

امریکہ کے ساتھ جوہری تعاون: محتاجی کی ایک نئی زنجیر

بنگلہ دیش نے امریکہ کے ساتھ پُرامن جوہری تعاون کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ہم حقیقی سائنسی ترقی کا خیرمقدم کرتے ہیں

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک